2024 March 28 - 18 رمضان 1445
داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اسلام بے گناہ افراد کے گلے کاٹنے کی اجازت دیتا ہے
رقم المطلب: ١٩١٨ تاریخ النشر: ٢٥ محرم ١٤٤٠ - ٢٠:٠٤ عدد المشاهدة: 491
أنباء » عام
ترک صدر:
داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اسلام بے گناہ افراد کے گلے کاٹنے کی اجازت دیتا ہے

ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ انتہا پسندانہ افکار اور داعش دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ انتہا پسندانہ افکار اور دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

ترک صدر نے جرمنی اور ترکی کے تعلقات کو تعمیری قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کو یورپ کا دشمن ظاہر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جبکہ ایسا نہیں ہے ۔

ترک صدر نے داعش کو جرائم پیشہ دہشت گرد گروہ قراردیتے ہوئے کہا کہ داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اسلام بے گناہ افراد کے گلے کاٹنے کی اجازت دیتا ہے۔



Share
* الاسم:
* البرید الکترونی:
* نص الرأی :
* رقم السری:
  

أحدث العناوین
الاکثر مناقشة
الاکثر مشاهدة