موبائل کا نسخہ
www.valiasr-aj .com
کراچی : پی ایس 128 میں کالعدم جماعت کی الیکشن مہم، سیکورٹی ادارے خاموش
مندرجات: 1195 تاریخ اشاعت: 14 اسفند 2017 - 13:34 مشاہدات: 1021
خبریں » پبلک
کراچی : پی ایس 128 میں کالعدم جماعت کی الیکشن مہم، سیکورٹی ادارے خاموش

شیعیت نیوز: 2018 میں ہونے والے الیکشن میں حصہ لینے کے لئے کالعدم جماعت کے کارکنان ابھی سے متحرک ہوگئی ہے، جبکہ سیکورٹی ادارے خاموش پڑھیں گے۔

 اطلاعات کے مطابق پی ایس 128 میں عالمی دہشتگرد تنظیم داعش سے منسلک کالعدم جماعت سپاہ صحابہ آئند ہ ہونے والے جنرل الیکشن کی مہم ابھی چلارہی ہے، اس سلسلے میں انہوںنے اپنے دہشتگرد سرغنہ اورنگزیب فاروقی کو نامزد کیا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ 2013 میں جنرل الیکشن کے دوران بھی دہشتگرد اورنگزیب فاروقی نے نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی کرتے ہوئے الیکشن میں حصہ لیا تھا۔

دھیاں رہے کہ اس وقت عالمی دہشتگرد تنظیم افغانستان کے زریعہ پاکستان میں مداخلت کرنے کوشیش کررہی ہے، جسکے لئے انہوںنے اپنی ہم مسلک و نظریاتی جماعتوں کو پاکستان میںسیاسی طور پر متحرک ہونے کا اشارہ دیا ہے، لہذا ملکی سیکورٹی اداروں اور قانوں نافذ کرنے والے اداروں سے درخواست ہے کہ وہ کالعدم جماعتوں کے خلاف فوری کاروائی کرتے ہوئے انہیں ملکی قوانین کی دھجیاں بکھریں سے روک تاکہ ملک میں قانوں و آئین کی بالادستی قائم ہوسکے۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ: