اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فرانس میں تربیت کے لئے جانے والے سعودی عرب کے پولیس اہلکار کو جنسی جرم میں ملوث ہونے کی بنا پر گرفتار کرلیا ہے سعودی پولیس اہلکار نے فرانس پہنچتے ہی ہوٹل کی خادمہ سے غیر اخلاقی فعل کا ارتکاب کیا۔
اطلاعات کے مطابق ہوٹل کی خادمہ سعودی پولیس اہلکار کو اس کی قیام گاہ تک پہنچانے پر مامور تھی جسے سعودی پولیس اہلکار نے اپنی بربریت کا نشانہ بنادیا۔جس کے بعد اسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق ہوٹل کی خادمہ سعودی پولیس اہلکار کو اس کی قیام گاہ تک پہنچانے پر مامور تھی جسے سعودی پولیس اہلکار نے اپنی بربریت کا نشانہ بنادیا۔جس کے بعد اسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔