2024 April 24
پنجاب حکومت کی بے حسی: گلوبٹوں نے سرعام شیعہ طالب علم کو قتل کرڈالا
مندرجات: ١٢٥٤ تاریخ اشاعت: ١٨ January ٢٠١٨ - ١١:٤٩ مشاہدات: 1145
خبریں » پبلک
پنجاب حکومت کی بے حسی: گلوبٹوں نے سرعام شیعہ طالب علم کو قتل کرڈالا

شیعیت نیوز:پنجاب میں مسلم لیگ ن کی صوبائی حکومت کی زیر سرپرستی دہشتگرد اور بدمعاش دندناتے پھررہے ہیں، اور حکومت کا وزیر قانوں رانا ثناٗ اللہ ان بدمعاشوں دہشتگردوں کی سرپرستی کررہا ہے۔

لاہور میں گذشتہ ایسا ہی ایک تشویشناک واقعہ پیش آیا جہاں پنجاب کے گلو بٹوں نے گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ایک طالب کو ڈنڈوں سے مار کر قتل ڈالا، جبکہ ابھی تک اس بے گناہ طالب علم کے گناہ گار پنجاب پولیس کی گرفت میں نا آسکے۔

تفصیلات کے مطابق یاور عباس نامی شیعہ طالب علم کو چار بدمعاش گلوبٹوں نے کھیل کے دوران ڈنڈوں اور گھونسوں سے تشدد کا نشانہ بنایا اور شدید زخمی کرکے فرار ہوگئے تاہم یاور عباس زخموں کی تاب نالاتے ہوئے جانبحق ہوگیا، اس واقعہ کی رپورٹ درج کروانے کے باوجود پنجاب کی حکومت اور پولیس ان قاتلوں کی گرفتاری سے قاصر ہے۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات