2024 April 25
ڈی آئی خان : عیدگاہ کے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید حسن علی شدید زخمی
مندرجات: ١٢٥٨ تاریخ اشاعت: ٢٤ January ٢٠١٨ - ١٠:٤٥ مشاہدات: 1087
خبریں » پبلک
ڈی آئی خان : عیدگاہ کے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید حسن علی شدید زخمی

شیعیت نیوز: ڈیرہ اسماعیل خان میں عیدگاہ کے قریب کالعدم تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید حسن علی ولد غلام اکبر سکنہ حاجی مورہ شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

 واضح رہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک طرف دہشتگرد دندناتے پھررہے ہیں تو دوسری طرف سادہ لباس میں ملوث پولیس اہلکار دہشتگردوں کو پکڑنے کی بجائے عام معصوم شیعہ جوانوں کو انکے گھروں سے اغوا کرکے غائب کررہےہیں۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات