2018 July 21
سعودیہ کے عالم دین گرفتار
مندرجات: ١٣ تاریخ اشاعت: ١٤ July ٢٠١٦ - ١٣:٤٣ مشاہدات: 473
خبریں » پبلک
سعودیہ کے عالم دین گرفتار

سعودیہ کی پولیس نے قطیف کے ممتاز عالم دین شیخ محمد الحبیب کو صفویہ علاقے کے تین دیگر باشندوں کے ساتھ گرفتار کرکے اور انھیں ریاض کی عدالت کے تحقیقاتی شعبہ کے سپرد کردیا۔

حوزہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق آل سعود کی سیکورٹی فورس نے شیخ محمد کو صفویہ علاقے کے تین دیگر باشندوں کے ساتھ گرفتار کرلیا ہے اور انھیں ریاض کی عدالت کے تحقیقاتی شعبہ کے سپرد کردیا۔
سعودی ذرائع، گرفتاری کے بعد سے چار دن گذرجانے کے باوجود شیخ حبیب کے بارے میں کسی طرح کی معلومات دینے سے گریز کررہے ہیں۔
شیخ محمد الحبیب صوبہ قطیف کے ممتاز عالم دین ہیں جنھوں نے ۲۰۱۲ کی عوامی تحریک اور آیت اللہ شیخ نمر کی شھادت پر کھل کر موقف اپنایا۔
 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی