2024 April 25
بلوچستان: کالعدم لشکر جھنگوی کا سرغنہ رمضان مینگل گرفتار
مندرجات: ١٥٣١ تاریخ اشاعت: ٠٥ May ٢٠١٨ - ١٦:١١ مشاہدات: 1524
خبریں » پبلک
بلوچستان: کالعدم لشکر جھنگوی کا سرغنہ رمضان مینگل گرفتار

مقامی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے اہل سنت و الجماعت( کلعدم سپاہ صحابہ) کے صوبائی سربراہ رمضان مینگل کو گرفتار کرلیا گیا۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، مقامی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے اہل سنت و الجماعت( کلعدم سپاہ صحابہ) کے صوبائی سربراہ رمضان مینگل کو گرفتار کرلیا گیا۔

واضح رہے کہ  رمضان مینگل نہ صرف اہل سنت والجماعت( کلعدم سپاہ صحابہ) کے صوبائی سربراہ ہے بلکہ کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کا سرغنہ بھی ہے۔

یاد رہے کہ رمضان مینگل ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ و دیگر مذہبی شدت پسندی کے واقعات میں ملوث بتایا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ کوئٹہ اور ڈیرا اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات ایک بار پھر تیز ہوگئے ہیں۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات