2018 August 20
سعودی عرب کے ریٹائرڈ جنرل: آل سعود کی اصلی دشمنی ایران سے ہے آل یہود سے نہیں
مندرجات: ١٥٣٤ تاریخ اشاعت: ٠٦ May ٢٠١٨ - ١٢:١٨ مشاہدات: 68
خبریں » پبلک
سعودی عرب کے ریٹائرڈ جنرل: آل سعود کی اصلی دشمنی ایران سے ہے آل یہود سے نہیں

سعودی عرب کے ریٹائرڈ جنرل انور عشقی نے اس بات کا کھلے عام اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی اصلی دشمنی ایران سے ہے اسرائیل سے نہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ریٹائرڈ جنرل انور عشقی نے اس بات کا کھلے عام اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی اصلی دشمنی ایران سے ہے اسرائیل سے نہیں۔

انور عشقی نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور سعودی عرب کی دشمنی مشکوک اور مظنون ہے جبکہ ایران اور سعودی عرب کی دشمنی آشکارا اور تائید شدہ ہے۔

سعودی جنرل نے کہا کہ اسرائیل سعودی عرب کے لئے خطرہ نہیں ہے اور سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ بھر پور تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہے ۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی