2018 October 21
شام میں داعشی ٹھکانوں سے اسرائیلی اسلحہ برآمد+ تصاویر
مندرجات: ١٥٣٨ تاریخ اشاعت: ٠٧ May ٢٠١٨ - ١١:٣٠ مشاہدات: 89
خبریں » پبلک
شام میں داعشی ٹھکانوں سے اسرائیلی اسلحہ برآمد+ تصاویر

شامی فوج نے دمشق اور حمص کے مضافاتی علاقوں میں دھشتگردوں کے خلاف پیشقدمی اختیار کرتے ہوئے داعش کے کئی ٹھکانوں کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

شامی فوج نے دمشق کے جنوبی علاقوں میں فوجی کارروائی کر کے داعش کے متعدد ٹھکانوں پر قبضہ کر لیا ہے جبکہ دمشق کے “القدیم” اور ” الحجر الاسود” علاقوں میں پائے جانے والے داعشی ٹھکانوں سے اسرائیلی اسلحہ برآمد کیا گیا ہے جس پر عبرانی زبان کے الفاظ باقاعدہ موجود ہیں۔
دوسری جانب صوبہ حمص سے بھی موصولہ اخبار میں بتایا گیا ہے کہ شامی فوج نے اسلحہ سے لدھے ایسے ٹرکوں کو اپنے اختیار میں کر لیا ہے جن میں اسرائیلی ساخت کا اسلحہ لدھا ہوا تھا اور اس سے قبل کہ یہ ٹرک دھشتگردوں کے ہاتھوں لگیں شامی فوج نے انہیں اپنے قبضے میں لے لیا۔
خیال رہے کہ شامی فوج اس سے قبل بھی متعدد بار دھشتگردوں کے ٹھکانوں سے اسرائیلی ساخت کا اسلحہ برآمد کر چکی ہے۔









Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی