2018 August 20
اسرائیل، سعودی عرب اور بحرین کی جانب سے امریکی صدر کو زبردست خراج تحسین
مندرجات: ١٥٤٦ تاریخ اشاعت: ١٠ May ٢٠١٨ - ١٠:٤٠ مشاہدات: 65
خبریں » پبلک
اسرائیل، سعودی عرب اور بحرین کی جانب سے امریکی صدر کو زبردست خراج تحسین

آل سعود، آل یہود اور آل خلیفہ نے جوہری معاہدے سے دستبرداری پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اسرائیل، سعودی عرب اور بحرین  نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑنے کے اقدام کا خیر مقدم اور شکریہ ادا کیا ہے۔

آل یہود اور آل سعود نے امریکی صدر کے اقدام کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ایران کے خلاف سخت پابندیوں کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی ایٹامک انرجی آرگنائزیشن کو لامحدود یورینیئم کی افزودگی کے لئے تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی