2024 March 29
ہنگو: دہشتگردوں کی فائرنگ سے علامہ ملک حسین زخمی
مندرجات: ١٥٥٥ تاریخ اشاعت: ١٥ May ٢٠١٨ - ١٠:٤٦ مشاہدات: 1340
خبریں » پبلک
ہنگو: دہشتگردوں کی فائرنگ سے علامہ ملک حسین زخمی

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہنگو سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین علامہ ملک حسین شدید زخمی ہوگئے۔ ہنگو پولیس کا کہنا ہے کہ آج ایک سکول کے استاد اور ممتاز عالم دین علامہ ملک حسین اپنی ڈیوٹی کے لئے ترکی بانڈہ سکول جا رہے تھے کہ اچانک راستے میں نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے، انکو فوری طور پر قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، ادھر پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات