2018 July 23
آل سعود کے دو اہم دہشتگرد فوجی کمانڈر (جنرل عبدہ حیدر اور عبود احمد محسن الجمالی) ہلاک
مندرجات: ١٦١٤ تاریخ اشاعت: ١٩ June ٢٠١٨ - ١٧:٢٨ مشاہدات: 47
خبریں » پبلک
آل سعود کے دو اہم دہشتگرد فوجی کمانڈر (جنرل عبدہ حیدر اور عبود احمد محسن الجمالی) ہلاک

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 2 اہم فوجی کمانڈروں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 2 اہم فوجی کمانڈروں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے علاقہ صرواح میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے جنرل عبدہ حیدر کو ہلاک کردیا جبکہ مغربی ساحل کے محاذ پر بھی سعودی عرب کے اہم کماںڈر عبود احمد محسن الجمالی کو ہلاک کیا ہے۔ ادھر الحدیدہ شہر پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی