2024 March 28
کراچی: PS89پی ٹی آئی نے شیعہ کو ٹکٹ دیا، ووٹ دینا حرام، سپاہ صحابہ کی مسجد سے اعلانات
مندرجات: ١٦٥٩ تاریخ اشاعت: ١٦ July ٢٠١٨ - ١١:٠٥ مشاہدات: 1819
خبریں » پبلک
کراچی: PS89پی ٹی آئی نے شیعہ کو ٹکٹ دیا، ووٹ دینا حرام، سپاہ صحابہ کی مسجد سے اعلانات

فیوچر کالونی سے ملحقہ آبادی کی مسجد میں مولوی نے پی ٹی آئی کو ووٹ دینا حرام قرار دیا اور کہا کہ تحریک انصاف نے شیعہ کافر (علی حسین نقوی) کو ٹکٹ دیا ہے، اطلاعات کے مطابق یہ مولوی راہ حق پارٹی کو ووٹ دینے کا اعلان کرتا رہا، خبر ہے کہ اس ہی علاقے میں تحریک انصاف کے پٹھان برادری سے تعلق رکھنے والے افراد جو مکتبی اعتبار سے دیوبندی ہیں نے مسجد کے مولوی کو سبق سکھایا ہے اور راہ حق پارٹی کے لئے مسجد کو استعمال کرنے سے روک دیا ہے۔

واضح رہے کہ راہ حق پارٹی کالعدم سپاہ صحابہ کا دوسرا نام ہے ، اس وقت ملک بھر سے سیکڑوں تکفیری دہشتگرد اس پارٹی سے کھڑے ہوئے ہیں، یہ جماعت ایک شدت پسند و تکفیری جماعت ہے جسکا حال و ماضی پاکستانیوں کے خون سے داغ دار ہے۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات