امام بخاری کی قبر
باہر سے لی گئی تصویر جہاں امام بخاری کے زائرین کو دیکھ سکتے ہیں ۔
قبر کی تصویر
ہم وہابیوں سے کہتے ہیں یہ جو خود کش حملہ کرتے ہو اور مزارات کو بم سے اڑھانے کو شرک کے خلاف جہاد سمجھتے ہو ، ائمہ اہل بیت علیہم السلام کے مزارات اور ضریح کو بم سے اڑھانے سے پہلے خود اپنے امام بخاری کی عالی شان قبر اور مزار کو خراب کرئے اور اس شرک کردہ سے اھل سنت کو دور رکھے ۔