2024 March 28
اصحاب پر حد جاری ۔۔۔۔۔ بعض ام المومنین پر تہمت لگانے والے اصحاب پر آنحضرت [ص] نے حد جاری کیا ۔۔
مندرجات: ٢١٥٥ تاریخ اشاعت: ٠١ October ٢٠٢٢ - ٠٢:٢٩ مشاہدات: 1870
وھابی فتنہ » پبلک
اصحاب پر حد جاری ۔۔۔۔۔ بعض ام المومنین پر تہمت لگانے والے اصحاب پر آنحضرت [ص] نے حد جاری کیا ۔۔

 

 

قرطبي نے جناب عايشه پر فحشاء کی تهمت لگانے والوں کے بارے میں نقل کیا ہے ۔  

أن النبي صلى الله عليه وسلم حد أهل الإفك عبد الله بن أبي ومسطح بن أثاثة وحسان بن ثابت وحمنة بنت جحش.

پيامبر نے افک کے مرتکب ہونے والوں پر حد جاری کیا ؛ ان میں عبد الله بن أبي ، مسطح بن أثاثة ، حسان بن ثابت  اور حمنة بنت جحش تھے .

جامع الاحكام قرآن ص169 

سؤال از اهل سنت:

اھل سنت والے کیوں سارے اصحاب کو عادل مانتے ہیں جبکہ ان میں بعض ایسے بھی ہیں جنہوں  نے رسول اللہ صلي الله عليه وآله کی زوجہ پر زنا کی تہمت لگائی ؟

اب جو لوگ بعض شیعہ جاہلوں کی طرف سے جناب عائشہ کی شان میں گستاخی کا بہانہ بنا کر شیعوں کو کافر کہتے ہیں ۔

اگر ایسا ہے تو نبی پاک اللہ صلي الله عليه وآله نے ایسا کیوں ایسا حکم نہیں لگایا  ؟

 کیا زنا کی تہمت لگانا بڑا جرم ہے یا گالی دینا ۔۔۔؟؟

 

 

 





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات