2018 September 24
مولا غازی عباس(ع) کی عزاداری میں اہل سنت کے ایک بندے کا شفاء پانا:
مندرجات: ٣٥٧ تاریخ اشاعت: ١٨ October ٢٠١٦ - ٠٧:٣٢ مشاہدات: 273
وہابیت، اہل سنت کی نگاہ میں » عمومی
مولا غازی عباس(ع) کی عزاداری میں اہل سنت کے ایک بندے کا شفاء پانا:

 
 
 

 کردستان کے علاقے سے ایک اہل سنت جو اپنی بیٹی کے علاج کے لیے تہران آیا تھا اس کے ساتھ ایک عجیب واقعہ پیش آیا ہے۔ وہ یہ کہ جب اس نے حضرت عباس علمدار (ع) کے لیے عزاداری و سینہ زنی کی تو اور مولا سے توسل کیا جس کے نتیجے میں اس کی بیٹی مکمل طور پر صحت مند ہو گئی۔

حتما اس کلیپ کو مشاہدہ فرمائیں۔

 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات