2024 March 19
آرکیو

سروس: حصہ:
موضوع:
ترتیب بندی کا طریقہ: مشاہدات کی تعداد: عبارت کو شامل: عبارت کی جگہ:
صفحہ نمبر سے 32   »

1 ہندوں کا کفر ثابت نہیں لیکن شیعہ کافر ہیں،دارلعلوم دیوبند کا فتویٰ<font color=red size=-1>- مشاہدات: 5490</font>
2 سیلفی لینا اور اس پر ماشاء اللہ کا کمنٹ کرنا حرام ہے، مفتی نعیم کا نیا فتویٰ<font color=red size=-1>- مشاہدات: 5455</font>
3 قائداعظم سمیت پاکستان کے تمام شیعہ کافر ہیں، مفتی نعیم اینڈ کمپنی جامعہ بنوریہ<font color=red size=-1>- مشاہدات: 5226</font>
4 ملک بھر میں جشن ولادت مولود کعبہ عقید ت و احترام سے منایا جارہا ہے<font color=red size=-1>- مشاہدات: 3893</font>
5 ہندوستان کی قدیم تہذیب کے تحفظ میں دینی مدارس کا کردار<font color=red size=-1>- مشاہدات: 3604</font>
جہاں ہندوستان میں دینی مدارس نے اسلامی تہذیب کی نشر و اشاعت میں اہم کردار ادا کیا وہاں گنگا جمنی تہذیب کو بھی پروان چڑھایا۔ دینی مدارس چاہے اہل سنت و الجماعت مکتب فرقے سے تعلق رکھتے ہوں چاہے شیعہ مکتب فکر سے دونوں مکاتب کے مدارس نے ہندوستانی تہذیب و ثقافت کو مغربی تہذیب کی یلغار اور سیاہ آندھیوں سے محفوظ رکھنے میں بے مثال کردار پیش کیا ہے۔
6 فدک آج کہاں واقع ہے؟/ ۲۰۰۸ میں آیت اللہ ہاشمی کا فدک کا دورہ+ تصاویر<font color=red size=-1>- مشاہدات: 3514</font>
جون ۲۰۰۸ میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے اپنے سعودی عرب کے دس روزہ دورے پر اس تاریخی علاقے کا قریب سے مشاہدہ کیا اور کچھ ایسے حقائق سے پردہ ہٹایا جو آج تک عام لوگوں کی نظروں سے پوشیدہ ہیں۔
7 دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں میں یوم علی اصغر عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے+ تصاویر<font color=red size=-1>- مشاہدات: 3343</font>
شیر خوار حضرت علی اصغرعلیہ السلام کی یاد میں آج جمعہ چار محرم الحرام کو ایران اور پاکستان سمیت دنیا کے چالیس ممالک میں یوم علی اصغر منایا جا رہا ہے۔
8 شیخ الازہر ڈاکٹر احمد طیب اور مسلک تشیع<font color=red size=-1>- مشاہدات: 3331</font>
مصر کی عظیم تاریخی یونیورسٹی الجامعة الازہر عالم اسلام کی واحد جامعہ ہے جسے پوری دنیائے اسلام میں بہت عزت و تکریم کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ پوری امت کے ہونہار اس عظیم تاریخی درسگاہ کی طرف رجوع کرتے ہیں اور اسکی نسبت ”الازہری“ اپنے نام کے ساتھ بڑے فخر سے لاحق کرتے ہیں۔ اس درسگاہ کا ہمیشہ امتیاز رہا ہے کہ اس نے مسلک اعتدال کے فروغ کے لیے امت اسلامیہ میں اہم کردار ادا کیا ہے مختلف مذاہب کو باہم جوڑنے میں اس جامعہ کی کاوشیں قابل تعریف ہیں۔ اس نے شدت پسندی، تکفیریت اور دہشت گردی کی ہمیشہ حوصلہ شکنی کی ہے۔ حال ہی میں اس جامعہ کے شیخ جناب ڈاکٹر احمد طیب نے مصر کے ایک مشہور ٹی وی چینل النیل المصریہ کو بہت ہی اہم انٹر ویو دیا ہے جس میں چینل نے ان سے شیعہ مذہب کے بارے میں کچھ اہم سوالا ت کیے ہیں۔ جن کے جوابات شیخ الازہر نے بہت مدبرانہ انداز میں دیے ہیں۔ جو ہم قارئین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
9 کراچی ،شامی متاثرین کی آڑمیں داعش کیلئےچندہ مہم جاری ،ریاستی ادارے خاموش<font color=red size=-1>- مشاہدات: 3294</font>
10 مؤسسہ ولیعصر کی طرف سے اردو کی سایٹ کا رسمی طور پر باقاعدہ افتتاح<font color=red size=-1>- مشاہدات: 3227</font>
11 ایران میں اہل سنت کی مسجد کو مسمار کرنے کا ماجرا کیا ہے؟<font color=red size=-1>- مشاہدات: 3168</font>
یہ ماجرا یہاں سے شروع ہوا کہ وہابی ویب سائٹ کلمہ نیوز نے ایک تصویر جو ۱۹۹۱ میں صیہونی ریاست کے ہاتھوں فلسطینیوں کے ایک تجارتی مرکز کو ویران کئے جانے سے مربوط تھی کو شائع کر کے دعویٰ کیا کہ تہران کی میونسپلٹی نے اہل سنت کی ایک مسجد کو مسمار کر دیا ہے۔
12 چیچنیا میں اہل سنت کانفرنس نے سعودیوں کو اہل سنت کے دائرے سے خارج رکھا<font color=red size=-1>- مشاہدات: 3156</font>
چيچنیا میں "اہل سنت کون ہیں" کے عنوان سے کانفرنس پر سعودی حکمرانوں اور وہابی مفتیوں کا غم و غصہ لامحدود، ایسی کانفرنس جس نے تکفیریت کو اسلام کی بدنامی کا سبب گردانا۔
13 11 اگست: مجاہد ملت شہید محرم علی کا یوم شہادت<font color=red size=-1>- مشاہدات: 3090</font>
14 حرم امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام پر پرچم کشائی کی روح پرور تقریب کا انعقاد<font color=red size=-1>- مشاہدات: 3086</font>
یزیدیت کی شکست اور حسینیت کی فتح کا اعلان، کربلائے معلیٰ میں حرم امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام پر پرچم کشائی کی روح پر ور تقریب منعقد ہوئی،دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں فرزندان اسلام نے امام عالمی مقام کو نذرانہ عقیدت پیش کیا، اس دوران فضا لبیک یا حسین کے فلگ شگاف نعروں سے گونجتی رہی۔
15 امام حسین (ع) اقبال کی نظر میں+ خصوصی تصاویر<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2956</font>
اگرچہ واقعہ کربلا کے بعد ہر دور کے دانشوروں اور اہل علم حضرات نے امام حسین (ع)کی پاک سیرت اور ان کے عظیم اہداف پر گفتگو کی ہے اور آپکے بارے میں سینکڑوں کتابیں لکھی جا چکی ہیں لیکن جس قدر مفکر پاکستان حضرت علامہ اقبال نے امام حسین (ع) کی سیرت اورآپ کے اہداف کو اپنے کلام میں اجاگر کیا ہے وہ کسی دوسرے نے نہیں کیا۔
16 راہ خدا میں خطرات مول لینے والی قوم سربلند رہتی ہے، رہبرانقلاب اسلامی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2947</font>
17 گستاخ شیخ ولی خان کی مولا علی (ع) پر شراب پینے کی تہمت، عدلیہ خاموش کیوں؟<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2909</font>
18 سعودی کفیلوں کی جنسی درندگی: بنگلہ دیشی خاتون ملازمہ کی دلدوز کہانی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2898</font>
سعودی عرب میں غیر ملکی خادماﺅں کے جنسی استحصال کے واقعات کوئی نئی بات تو نہیں ہیں البتہ گزشتہ کچھ عرصے سے بنگلا دیشی خواتین کے ساتھ ظلم و زیادتی کے واقعات بالخصوص بڑی تعداد میں سامنے آ رہے ہیں۔ کفیلوں کے جنسی مظالم کی ستائی بنگلا دیشی خواتین درجنوں کی تعداد میں اپنے سفارتخانے کے محفوظ ٹھکانوں میں پناہ لے چکی ہیں اور صرف گزشتہ دو دن کے دوران 100 سے زائد خواتین اپنے وطن واپس پہنچی ہیں۔
19 شہید علامہ دیدار جلبانی قتل کیس کی پانچ برس بعد انسداددہشت گردی عدالت میں پہلی سماعت<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2863</font>
20 امام حسین (ع) اور اصحاب کا قاتل ہونے کے باوجود یزید جنتی ہے، مفتی نعیم کا فتویٰ<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2827</font>
21 شیعہ ڈش چینل الولایہ اور وہابی ڈش چینل وصال کے درمیان ایک مناظرہ :<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2817</font>
22 یہ کون سا مذہب ہے جو مسجد اور نماز پر دھشتگردانہ حملہ جائز سمجھتا ہے؟<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2814</font>
بیانیہ میں مزید آیا ہے کہ تکفیری دھشتگرد اسلام اور انسانیت کے دشمن ہے اور انہوں نے ان مبارک ایام میں پاکستان اور افغانستان میں مسجد میں نمازیوں اور میلاد مبارک کے جشن منانے والوں کو دھشتگردی کا نشانہ بنا کر یہ ثابت کیا ہے کہ وہ کسی بھی دین و انسانیت کے پابند نہیں ہیں۔
23 طلاق سہ بارہ اور نکاح حلالہ کی روایت کو چیلنج<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2789</font>
کولکتہ کی خاتون کی درخواست پر سپریم کورٹ کی مرکزی حکومت سے جواب طلبی
24 ہم بن سلمان کی حمایت نہیں چھوڑ سکتے: ٹرامپ<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2777</font>
امریکی صدر ٹرمپ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے میں سعودی ولیعہد بن سلمان پر ہونے والی شدید عالمی تنقید کے باوجود وہ بن سلمان کی حمایت کرتے رہیں گے۔
25 نائیجیریا میں شہدائے اربعین کا چہلم<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2769</font>
26 یمنی شہروں پرسعودی اتحادی افواج کے دسیوں فضائی حملے<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2762</font>
ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحادی افواج نے پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف شہروں پردسیوں فضائی حملے کئے۔
27 معروف پاکستانی نعت خواں اویس قادری کی کربلا معلیٰ میں حاٖضری<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2752</font>
28 شیخ معتوق کے خلاف کویتی عدالت کے ظالمانہ فیصلے پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا رد عمل<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2748</font>
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے کویتی عدالت کی جانب سے اسمبلی کے رکن شیخ معتوق کو دس سال کی سزا پر مبنی دئے گئے حکم کی مذمت کرتے ہوئے مبینہ حکم کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
29 فلسطین کی پانچ تنظیموں اور تحریکوں کے سید علی خامنہ ای کے نام خطوط<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2723</font>
30 سوشل میڈیاپر شیعہ مقدسات کی توہین میں مصروف گروہ کا سرغنہ بے نقاب، حکومت سے فوری گرفتاری کامطالبہ<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2721</font>
31 واقعہ کربلا صرف تاریخ اسلام کا ہی نہیں بلکہ تاریخ عالم کا نادراور عجیب و غریب واقعہ ہے۔<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2670</font>
32 یمن کے صوبے مآرب کے کئی مورچوں پر سعودی اتحاد کو بھاری شکست کا سامنا<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2638</font>
33 تصویری رپورٹ/ کربلا؛ بین الحرمین میں عید سعید فطر کی نماز کے مناظر<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2614</font>
کربلا میں عید سعید فطر کے موقع پر زائرین سمیت تمام مومنین نے نماز عید ادا کی۔
34 جھنگ: پی پی 126 پر دہشتگرد معاویہ اعظم اور شیخ شیراز اکرام کے درمیان سخت مقابلہ متوقع<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2580</font>
35 کتاب الہی اور محبت اہل بیت(ع) تمام مکاتب فکر کو ایک ساتھ جوڑتی ہے: ڈاکٹر ولایتی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2526</font>
عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی مشیر اعلی ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے قرآن، پیغمبر اسلام کی نبوت اور محبت اہلبیت کو مسلمانوں کے اتحاد کی مضبوط ترین بنیاد قرار دیا ہے۔ انہوں نے یہ بات زور دے کر کہی کہ مسلمانوں کے درمیان لڑائی جھگڑے ختم کرانا واجب اور اسلامی اور انسانی فریضہ ہے۔
36 مکن پور شریف میں انٹرنیشنل صوفی کانفرنس کا انعقاد، مولانا کلب جواد نقوی بھی ہوئے شریک<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2516</font>
مولانا سید کلب جواد نقوی نے جلسہ کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اگر شیعہ و صوفی سنی اتحاد قائم ہوجائے تو پوری دنیا میں امن و اتحاد کی فضا ہموار ہوجائے گی۔
37 نیوز فوٹو: آل سعود کے گماشتوں کے ہاتھوں قطیف میں تین شیعہ مسلمان شہید<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2511</font>
سعودی عرب کے صوبہ قطیف میں آل سعود کے گماشتوں نے تین شیعہ مسلمانوں کو براہ راست گولیوں کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا ہے۔
38 دہشتگرد اورنگزیب فاروقی کی نااہلی کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست جمع<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2496</font>
39 خاشقجی کے قاتل سعودی شہری ہیں، ترکی کے حوالے نہیں کیا جاسکتا، عادل الجبیر<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2465</font>
سعودی وزیرخارجہ نے جمال خاشقجی کے قاتلوں کو ترکی کے حوالے کرنے کا امکان مسترد کر دیا ہے ۔
40 ساہیوال: کالعدم تکفیری سپاہ صحابہ / اھلسنت والجماعت کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹرخالد محمود شہید جبکہ بیٹا شدید زخمی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2426</font>
41 شیعہ اور سنی ایک شہباز کے دو پر ہیں، متولی مزار حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2419</font>
مزار حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کے متولی کا ایم ڈبلیو ایم سربراہ سے ملاقات کے دوران شیعہ سنی اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امت مسلمہ میں اہل تشیع اور اہل سنت کی مثال اس شہباز کی سی ہے جس کے دو پر ہیں ایک شیعہ اور ایک سنی، ان کی ایک ساتھ حرکت سے شہباز بلندی تک پہنچے گا جبکہ بصورت دیگر، زمین کے بل گرے گا لہٰذا دونوں مکاتب کے درمیان خوشگوار تعلقات اس زمانے کی اہم ضرورت ہے۔
42 عراق میں داعش پر فتح کی پہلی سالگرہ، ملک بھر میں جشن کا سماں<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2393</font>
عراق میں داعش پر فتح کی پہلی سالگرہ کے موقع پر مختلف شہروں میں جشن منایا گیا۔
43 راہ حق پارٹی، جے یو آئی (ف) کے آشیرباد سے کالعدم جماعتوں کا سیاسی پلٹ فارم<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2379</font>
44 سپاہ صحابہ کا امام حسینء کی یاد میں 10 محرم کو جلوس، میلاد و عاشورا کو بدعت کہنے والے کیا ہوئے؟<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2377</font>
45 اقوام متحدہ میں مظلوم یمنیوں کے خلاف ووٹ کرنے پر وزارت خارجہ اپنی پوزیشن واضح کرے،علامہ راجہ ناصرعباس<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2341</font>
46 وہابی دہشت گردوں کے شرسے روضہ رسول (ص)کو بچانےکے لئے 10 لاکھ عاشقان رسول آمادہ<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2329</font>
پاکستان میں تحریک لبیک یا رسول اللہ (ص) کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشر ف آصف جلالی نے مدینہ منورہ میں وہابی دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت اور غم و غصہ کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستانی حکومت اجا زت دے تو ہم تحریک لبیک یا رسول اللہ (ص) کی طرف سے مدینہ منورہ کی حفا ظت کے لیے 10لاکھ عا شقان رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بھیجنے کے لئے تیار ہیں جو جان دے دیں گے مگر مدینہ منورہ کی حرمت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔
47 غاصب حرمین کا دو ٹوک جواب جشن عید میلاد النبی ص نہیں منانے دیں گے<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2328</font>
48 اب اپنے ساتھ اپنے گھر والوں کو بھی مروائو گے،تکفیری دہشت گردوں کی شیعہ صحافی کو دھمکی آمیز فون کال<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2296</font>
49 سعودی جیل میں معروف عالم دین کا انتقال<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2291</font>
سعودی ذرائع نے اس ملک کےممتاز اور مشہور عالم دین سفرالحوالی کی سعودی جیل میں انتقال کی خبر دی ہے۔
50 وہابیت و تکفیریت کا خونی کارنامہ<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2284</font>
آج سے قریب ۹۰ سال پہلے جنت البقیع نامی اس تاریخی قبرستان کو منہدم کر دیا گیا جس میں رسول رحمت کی بیٹی شہزادی کونین (بروایتے) اور ان کے ان فرزندوں کے مزارات مقدسہ تھے ۔