2024 March 29
آرکیو

سروس: حصہ:
موضوع:
ترتیب بندی کا طریقہ: مشاہدات کی تعداد: عبارت کو شامل: عبارت کی جگہ:
« صفحہ نمبر سے 32   »

51 سعودی عرب: اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی برقراری کے لئے پرنٹ میڈیا میدان میں کود پڑا<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
آل سعود سے وابستہ میڈیا نے "ریاض ۔تل ابیب" تعلقات کے سلسلے میں رائے عامہ کو ہموار کرنے کا کام شروع کر دیا ہے۔
52 شامی مسئلے کے حل کیلئے ایران،ترکی ایک ساته کہڑے ہیں: ترک وزیراعظم<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
انقرہ - ارنا - ترک وزیراعظم نے کہا ہے کہ شامی بحران کے شروع ہی سے ایران نے اس کے حل کے لئے کوششیں کیں اور یہ بات بهی واضح ہے کہ ایران اور ترکی شامی بحران کے لئے ایک ساته کہڑے ہیں.
53 پوپ فرانسیس کا آیت الله مکارم کو جواب<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
رومن کیتهولک کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس نے آیت الله مکارم شیرازی کے نام اپنے ایک خط میں مختلف ادیان کے ماننے والوں پر ہونے والے مظالم کی مذمتی بیان کا جواب دیا ہے۔
54 عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی کے قریب ایک خودکش حملے میں 43 افراد شہید و زخمی<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
عرب ذرائع کے مطابق عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی کے قریب خودکش حملے میں 18 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
55 یمن میں بے گناہ شہریوں کے قتلِ عام کا کون ذمہ دار ہے؟<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
یمن میں مسلط کی گئی جنگ کے نتیجے میں اب تک ہزاروں بے گناہ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے سعودی عرب کو براہ راست اس جنگ میں ہلاکتوں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
56 عراق میں داعش کی جانب سے کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
اطلاعات کے مطابق امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی پروردہ دہشت گرد گروہ داعش نے موصل میں کیمیاوی ہتھیار استعمال کرنے شروع کر دیئے۔
57 ایران نے دہشت گردی کے خلاف عراق کی بہت بڑی مدد کی<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
خبر آئی ڈی: 3748037 - سوموار 22 اگست 2016 - 04:54
ایران
عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے کہا ہے کہ ایران نے دہشت گردی کے خلاف عراقی عوام اور حکومت کی قابل توجہ اور بہت بڑی مدد کی ہے اور ایران ان ممالک میں شامل ہے جو دہشت گردی کے خلاف عراق کی مدد کررہے ہیں۔
58 اسرائیل کے غزہ پر ایک رات میں ۶۰ ہوائی حملے<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
شبستان نیوز: آج صبح غاصب اسرائیلی فوج نے غزہ کے مختلف حصوں میں ۶۰ مرتبہ بمباری کی جس کے نتیجے میں کئی فلسطینی شہری زخمی ہو گئے۔
59 سعودی عرب کو اسلحہ کیوں دیا؟آرمز ٹریڈ ٹریٹی کے رکن ممالک امریکہ، فرانس اور برطانیہ پر برس پڑے<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
60 جموں و کشمیر کے مسائل کا مستقل اور دیرپا حل تلاش کرنے کی ضرورت<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
تمام جماعتوں سے مل کر کوشش کرنے کی خواہش ۔ موجودہ صورتحال پر اظہار تشویش و دکھ ‘ وزیراعظم کی اپوزیشن وفد سے بات چیت
61 علمائے مکه: وہابی، خوارج اور ملحد ہیں + دستاویز<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
اس دستاویز میں علما ئے مکہ نے، شہر مکہ کو وہابیوں سے پاک کرنے کے سلسلے میں محمد علی پاشا کا شکریہ ادا کیا تھا اور محمد علی پاشا کو مخاطب کرکے کہا تھا:

"آپ اللہ کے فضل و کرم سے فاسق خارجیوں، ظالموں، فاسدوں اور ملحدوں [ وہابیوں] پر کامیاب ہوگئے کہ جو جزیرہ العرب میں فساد برپا کرنا چاہ رہے تھے ۔
62 تین برطانوی مسلمان بہن بھائی  - آراء: 0' class='gozaresh_img'>
دنیا بھر میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور اس سے متعلق تو سب نے پڑھا سنا ہو گا، کچھ ایسا ہی واقع برطانیہ کے شہر لندن کے ائیر پورٹ پر پیش آیا جب تین بہن بھائیوں کو اس وقت جہاز سے اتار کے تفتیش شروع کر دی گئی جب وہ اپنی سیٹس پر بیٹھ کر اپنی منزل کی جانب جانے ہی والے تھے۔
63 سعودی عرب میں شیعہ مسجد پر پاکستانی خودکش حملہ آور کا حملہ ناکام<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے سعودی عرب کے قطیف علاقہ میں شیعہ مسجد پر خود کش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا ہے سعودی حکام کے مطابق خودکش حملہ آور کا تعلق پاکستان سے ہے۔
64 سعودی جنگی طیاروں نے یمن کی ہزار سالہ پرانی مسجد کو خاک میں ملا دیا+ تصویریں<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
صنعا کے علاقے بنی مطر میں واقع تاریخی مسجد جبل النبی شعیب پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے بمباری کر کے ایک ہزار سال پرانی اس مسجد کو کھنڈر میں تبدیل کر دیا۔
65 آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں دھرنا بدستور جاری<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسی کے خلاف اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہری کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
66 سعودی عرب سے وابستہ دہشت گرد گروہ سرغنہ ابوحفص بلوشی ایران میں ہلاک<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
اسلامی جمہوریہ ایران کے خفیہ ادارے کے سربراہ نے کہا : ایران میں تخریب کاری کی نیت سے داخل ہونے والا خطرناک دہشت گرد ہلاک کر دیا گیا۔
67 آل خلیفہ حکومت نے بحرینی شہریوں کو ایک بار پھر نماز جمعہ سے محروم کر دیا<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے ایک بار پھر منامہ کے مضافاتی علاقے الدراز میں اکثریتی شیعہ مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا۔
68 ایران کی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے علاقائی ممالک کے باہمی تعاون پر تاکید<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں دہشت گردی کے خلاف ترکی کی مداخلت پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے علاقائی ممالک کے درمیان باہمی تعاون ضروری ہے۔
69 ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کی ہندوستانی وزیر اعظم سے ملاقات<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے نئی دہلی میں ہندوستانی وزیر ا‏عظم نریندری مودی کے ساتھ ملاقات میں باہمی تعاون اور دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
70 بھارت سے مکمل آزادی کے سوا تنازعہ کشمیر کا کوئی بھی متبادل حل نہیں۔آغا حسن<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
اجلاس میں وادی کے اطراف و اکناف میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں کئی مساجد کی بے حرمتی کے واقعات پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اسے اسلام کے خلاف جنگ سے تعبیر کیا گیا
71 ستمبر کے پہلے ہفتے میں کل جماعتی وفد کا دورہ کشمیر<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
عوام کے مختلف طبقات سے ملاقات کا منصوبہ ۔ چیف منسٹر محبوبہ مفتی آج وزیر اعظم مودی سے ملاقات کرینگی
72 طلاق سہ بارہ اور نکاح حلالہ کی روایت کو چیلنج<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
کولکتہ کی خاتون کی درخواست پر سپریم کورٹ کی مرکزی حکومت سے جواب طلبی
73 سعودی سفیر عراق میں شیعہ سنی فسادات کو کرانا چاہتے ہیں، واپس بلایا جائے: عراق<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
74 ایران حماس کا دائمی اور حقیقی حامی<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
تہران میں فلسطینی تنظیم حماس کے نمائندے خالد القدومی نے فلسطینی عوام اور فلسطینی اہداف کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی کوششوں اور خدمات کو حقیقت اور صداقت پر مبنی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران حماس کا دائمی اور حقیقی حامی ہے اور فلسطینی عوام ایران کی بے لوث حمایت کے مشکور ہیں۔
75 چچن کانفرنس نے آل سعود وہابی کی کمر توڑ دی<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
لبنان میں علماء کونسل کے سیکرٹری جنرل نے اس اشارہ کے ساتھ کہ آل سعود کی دشمنی مسلمانوں کے ساتھ قیامت تک جاری رہے گا ، اہل سنت اور چچن جماعت کانفرنس کو سعودی عرب اور وہابیوں کی کمر ٹوٹنے کا سبب جانا ہے ۔
76 سعودی عرب میں عازمین حج کی توہین<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے مکہ مکرمہ میں عراقی عازمین حج اور زائرین کے ہوٹل پر حملہ کرکے کم سے کم ایک عراقی شہری کو زد و کوب کیا اور پھر گرفتار کرلیا -
77 مائیکروسافٹ: داعش اور سعودی عرب ایک ہی ہیں<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
شبستان نیوز: امریکی کمپنی کا سرچ انجن ایک عرصے سے کلمہ ’’سعودی عرب‘‘ کو ’’داعش‘‘ کے متبادل کلمے کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ سعودیوں کا احتجاج۔
78 سعودی وزیر دفاع کا دورہ: اب پاکستان کو کس محاذ پر لڑایا جائے گا؟؟<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
79 جو عناصر دہشت گردی میں ملوث ہیں وہ فرینچ اور انگلش مادری لہجے میں بولتے ہیں<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : یمن میں سعودی حکومت اور علاقے میں صیہونی حکومت کے مظالم سے ان حکومتوں کے دوست ممالک بھی اب ناراض ہیں۔
80 فلسطینیوں کے لاش پر بیٹھ کر عرب و اسرائیل کے ساتھ اتحاد پر کام جاری<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
آل یھود و سعود اپنے آباو اجداد کے ساتھ مل کر مسلمانوں کو نابود کرنے کی کوشش میں مشغول ہیں۔ عرب ملکوں کو ریلوے لائن کے ذریعے اسرائیل سے ملا‏ئے جانے کے منصوبے پر کام شروع ہو گیا ہے۔
81 اسرائیلی جیلوں میں ایک سو بیس فلسطینی قیدی بھوک ہڑتال پر / عالمی ادارے تماشائی<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
غزہ کے باشندوں نے اقوام متحدہ سے کہا : وہ فلسطینی قیدیوں پر ہونے والے مظالم کو فوری طور پر بند کرائے۔
82 فلسطینیوں کے گھر مسمار کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
صیہونی فوجیوں نے مظلوم فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کا سلسلہ جاری رکھا ہے ایک گھر کے منہدم ہونے کے بعد اٹھائیس فلسطینی جن میں سولہ سال سے کم عمر کے اٹھارہ بچے بھی شامل ہیں، بے گھر ہو گئے ۔
83 سعودی پولیس نے دو شیعہ علمائے کرام کو بے بنیاد الزامات کے تحت مکہ مکرمہ سے گرفتار کیا<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق گرفتار کیے جانے والے شیعہ علمائے کرام کے نام شیخ زین الدین اور سید جعفر علوی بتائے جاتے ہیں۔ قطیف سےتعلق رکھنے والے دونوں شیعہ علمائے کرام کو بے بنیاد الزامات کے تحت مکہ مکرمہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔
84 سعودی معاشرے کا شرمناک پہلو بے نقاب<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
سعودی عرب کو اسلامی دنیا میں اہم مقام حاصل ہے لیکن سعودی معاشرے کا شرمناک پہلو ایک تجزیئے میں سامنے آگیا جو کہ گھریلو ملازمین کے بارے میں کیاگیا۔
85 شام میں داعش کا ترجمان "ابو محمد العدنانی" ہلاک + تصاویر<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ خبری ذرائع نے شام کے شہر حلب میں اس گروہ کے ترجمان کی ہلاکت کی خبر دی ہے-
86 اسرائیل کو عظیم ترین خطرہ، خانہ جنگی کے امکانات<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
وزیراعظم اسرائیل کے دعوؤں کی تردید، تامیر پارڈوں کی پریس کانفرنس
87 داعش کے نام پر حیدرآباد میں گرفتاریاں۔  ٹی آر ایس حکومت نشانہ پر تو نہیں؟<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
داعش سے مبینہ روابط کے الزام میں قومی تحقیقاتی ایجنسی کی اچانک کارروائی سے حیدرآباد قومی اور بین الاقوامی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔ اسلامک اسٹیٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد سے ہندوستان کے کسی شہر میں اب تک کی بڑی کارروائی اور اس قدر گرفتاریاں عمل میں آئیں۔
88 برقعنی خریدنے والوں میں غیر مسلم خواتین کی اکثریت<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
فرانس میں امتناع کے بعد فروخت اور بڑھ گئی ‘ تیراکی لباس کا متبادل
89 مالدیپ کی عدالت نے سابق صدر محمد نشید کا گرفتاری وارنٹ جاری کیا<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
90 استکباری محاذ کبھی امریکہ کی شکل میں ظاہر ہوتی ہے تو کبھی صدام کی صورت میں<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
قائد انقلاب اسلامی نے کہا : دشمن کو یہ یقین ہو جانا چاہئے کہ اگر اس نے جارحیت کی تو شدید ضرب بھی کھانی پڑے گی اور ہماری دفاعی کارروائی میں جوابی حملہ بھی شامل ہوگا۔
91 آیت اللہ زکزاکی کی رہائی پر روک<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
نائجیریا کے سپریم کورٹ نے آیتہ اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے۔
92 پاکستان، اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کی مشترکہ فوجی مشقیں<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) میں پاکستان، اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے مشترکہ جنگی مشقیں کی ہیں ان فوجی مشقوں پر اسرائیل نے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے سعودی عرب پاکستان سمیت کئی مسلم ممالک کواسرائیل کے قریب کررہا ہے۔
93 چیچنیا میں اہل سنت کانفرنس نے سعودیوں کو اہل سنت کے دائرے سے خارج رکھا<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
چيچنیا میں "اہل سنت کون ہیں" کے عنوان سے کانفرنس پر سعودی حکمرانوں اور وہابی مفتیوں کا غم و غصہ لامحدود، ایسی کانفرنس جس نے تکفیریت کو اسلام کی بدنامی کا سبب گردانا۔
94 آل سعود کی جارحیت اور یمنی عوام کا اخلاق، صبر اور عزم<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
یمن پر حکومت آل سعود نے گذشتہ ڈیڑھ سال کے عرصے سے جارحیت جاری رکھی ہوئی ہے اور اس جنگ کے باوجود صبر،عزم اوراخلاق واقعی قابل احترام ہے۔
95 آل خلیفہ کی آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو قتل کرنے کی دھمکی<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
حرین کے سکیورٹی ادارے کے معاون کے بھائی خالد بن احمد آل خلیفہ نے اینسٹا گرام پر تصویر شائع کی ہے جس میں وہ اسلحہ کے ذریعہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو نشانہ بنا رہا ہے۔
96 ابو بکر البغدادی خوارج سے بھی بدتر ہے، ایمن الظواہری<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
دہشت گرد گروہوں کے درمیان جاری اختلافات کے درمیان القاعدہ کے سرغنہ نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی پر تاریخی حملہ کیا ہے۔
97 دس ہزار قیدیوں نے قرآن مجید حفظ کر لیا<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
شبستان نیوز: ایران جیل خانہ جات اور تربیتی امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی جیلوں میں قید دس ہزار قیدی قرآن مجید حفظ کر چکے ہیں۔ یہ اقدامات جیلوں میں قرآنی و تعلیمی سرگرمیوں کی بنیاد پر کیے گئے ہیں۔
98 حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغام<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
سعودی حکام معافی مانگنے، اظہار ندامت اور اس ہولناک سانحے کے براہ راست قصورواروں کے خلاف عدالتی کارروائی کرنے کے بجائے، حد درجہ بے شرمی اور بے حیائی سے حتی ایک اسلامی بین الاقوامی تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل سے بھی انکاری ہو گئے۔ ملزم کی پوزیشن میں کھڑے ہونے کے بجائے مدعی بن گئے اور اسلامی جمہوریہ سے نیز کفر و استکبار کے خلاف بلند ہونے والے ہر پرچم اسلام سے اپنی دیرینہ دشمنی کو اور بھی خباثت اور ہلکے پن کے ساتھ بے نقاب کیا۔
99 امن مذاکرات کیلئے حریت لیڈروں کو مدعو کرنے اپوزیشن کا اصرار<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
کل جماعتی وفد کے دورہ کشمیر سے قبل وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ کا جائزہ اجلاس
100 ایرانیوں کو اس سال حج پر نہ بھیجنے کی وجوہات، حجۃ الاسلام و المسلمین اختری کا بیان<font color=red size=-1>- آراء: 0</font>
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری نے حجاج بیت اللہ الحرام کے ساتھ سعودی عرب کے حکام کی توہین آمیز رفتار اور ان کی ناقص کارکردگی کی بنا پر حجاج کی جان اور عزت کو لاحق خطرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانیوں کی جان اور عزت محفوظ رکھنے کے لئے اس سال ایران نےحج پرجانے کا فیصلہ نہیں کیا کیونکہ حجاج کی عزت اور جان کو خطرات لاحق تھے اور سعودی عرب کے حکام حاجیوں کی عزت و تکریم کرنے کے بجائے ان کی توہین اور تذلیل کرتے ہیں۔