موبائل کا نسخہ
www.valiasr-aj .com
حدیث غدیر کا صدور متواتر اور یقینی ہے
مندرجات: 1960 تاریخ اشاعت: 22 مرداد 2021 - 17:59 مشاہدات: 2453
تصویری دستاویز » پبلک
حدیث غدیر کا صدور متواتر اور یقینی ہے

 
 
 
 
 

 

«ابن کثیر» کہ جو ایک مشہور اور وهابیوں کے قابل اعتماد عالم ہیں، انہوں نے «البدایه و النهایه» ج۷ ص۶۸۱ میں  لکھا ہے:  میرے استاد ابوعبدالله ذهبی ( کہ جو اھل سنت کے بڑے عالم اور بہت سی کتابوں کے مصنف بھی ہیں ) نے حدیث غدیر کے بارے ایک جداگانہ  رسالہ لکھا ہے اور اس میں انہوں نے کہا  : 

 وصدر الحديث متواتر أتيقن أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قاله  

«حدیـث مَن کُنتُ مَولاه…کا صدور متواتر ہے اور مجھے یقین ہے کہ رسول خدا صلی الله علیه و آله و سلم نے یہ جملہ فرمایا ہے .»

 ۔۔۔۔ مرحوم علامه سیدعبدالعزیز طباطبایی نے حدیث غدیر کے بارے ذهبی کے رساله کو چھاپ اور نشر کیا ہے .

الغدیر، جلد ۱، ص ۵۷۳


 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ: