موبائل کا نسخہ
www.valiasr-aj .com
پھر میں ہدایت پا گیا
مندرجات: 2054 تاریخ اشاعت: 09 آذر 2021 - 16:14 مشاہدات: 4293
کتب خانہ » پبلک
پھر میں ہدایت پا گیا

ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی

بسمہ تعالی

 

کتاب کا نام: پھر میں ہدایت پا گیا

مصنف کا نام: ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی

زبان: اردو

کتاب کا مختصر تعارف

تیونس  سے تعلق رکھنے والے علامہ سید احمد التیجانی بھی انھیں خوش قسمت لوگوں میں ہیں جنھوں نے ذاتی تحقیق سے مذہب حق اختیار کیا ہے ، یوں تو مستبصر ہونے کے بعد سبھوں نے کتابیں لکھی ہیں اور ان کا اردو میں ترجمہ بھی ہوچکا ہے ۔مثلا "میں کیوں شیعہ ہوا ؟" تلاش منزل " "تذکره اهلبیت "وغیرہ مگر علامہ تیجانی کی کتاب حسن بیان ،لطافت استدلال عم تعصب ،تحقیق وتفتیش کا بہترین  مجموعہ ہے ۔

اس  کتاب میں مصنف نے مذہب حق کی طرف اپنے سفر کی روداد کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے۔

ڈاکٹر تیجانی نے اس کتاب میں مختلف موضوعات پر ہونے والے مناظروں کو قلمبند کرکے تشنگان حق و حقیقت کی پیاس بجھانے کے لئے اہم حقائق بیان کئے ہیں۔

مصنف کی اس کتاب کی وجہ سے بہت سے اہل سنت سے شیعہ ہوگئے ہیں یہی وجہ ہے پاکستان میں بعض حلقوں کی طرف سے اس کتاب کے خلاف تبلیغ کی گئی اسی لئے اس کتاب پر پاکستان میں پابندی ہے جبکہ اس کتاب میں نہایت ادب و احترام سے علمی انداز میں گفتگو کی ہے  اور اپنے اہل سنت کو چھوڑنے اور شیعہ مذھب اختیار کرنے کی وجوہات کی طرف اشارہ کیا ہے ۔

مطالب کی مختصر فہرست

میری زندگی کے مختصر لمحات

شپ کی ملاقات  {شیعہ دوست سے }

عراق کی پہلی زیارت (جناب )عبدالقادر جیلانی (حضرت امام) موسی الکاظم (علیہ السلام)

نجف میں شیعہ علماء سےملاقات

ابتدائے تحقیق

"اصحاب " شیعوں اور سنیوں کی نظر میں 

اصحاب کے بارے میں قرآن کا نظریہ

اصحاب کے بارے میں رسول(ص) کا نظریہ

صحابہ کے بارے میں صحابہ کے نظریات

تبدیلی کاآغاز

میرے شیعہ ہونے کے اسباب

احادیث حضرت علی (ع) کی اطاعت کو واجب بتاتی ہیں

نصوص کے مقابلہ میں اجتہاد

اہل سنت والجماعت کی اصطلاح  کا موجد؟

مناظرہ کی دعوت

حق کی جیت

 

PDF  ۔۔  فائل ڈونلوڈ کرنے کے لئے اس لینک پر کلیک کریں 

 

WORD  ۔۔    فائل ڈونلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلیک کریں۔

 

 

 





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ: