2024 March 28
تصاوير/ مقام حضرت ابراهيم(ع) انہدام سے پہلے اور بعد میں
مندرجات: ١١٧ تاریخ اشاعت: ٠٣ September ٢٠١٦ - ١٢:٣٥ مشاہدات: 1926
خبریں » پبلک
تصاوير/ مقام حضرت ابراهيم(ع) انہدام سے پہلے اور بعد میں

جبہۃ النصرہ کے دہشت گردوں نے دو سال پہلے شام کے علاقہ رقہ میں مقام ابراہیم علیہ السلام کو بم سے اڑانے کے بعد بلڈوزر سے ویران کردیا تھا

به گزارش خبرگزاري اهل بيت(ع) ـ ابنا ـ جبہۃ النصرہ کے دہشت گردوں نے دو سال پہلے شام کے علاقہ رقہ میں مقام ابراہیم علیہ السلام کو بم سے اڑانے کے بعد بلڈوزر سے ویران کردیا تھا۔

مقام ابراہیم رقہ شہر کے سیاحتی علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔

جبہۃ النصرہ کے دہشت گردوں نے اس سے پہلے «حجر بن عدي» صحابي خاص پيامبر(ص) و امام علي(ع) کی آرامگاہ کو مسمار کردیا تھا۔

مقام حضرت ابراهيم [ع] کا صدر دروازہ

مقام حضرت ابراهيم(ع) کا اندرونی حصہ

حضرت ابراهيم(ع) کے نزدیک انجير کا درخت

حضرت ابراهيم(ع) کے نزدیک شہتوت کا درخت

مرقد مطهر حضرت ابراهيم(ع)

مرقد مطهر حضرت ابراهيم(ع)

الخليل فلسطين میں مرقد مطهر حضرت ابراهيم(ع)

 

مقام حضرت ابراهيم(ع) مسماری کے بعد





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات