2024 March 28
عائشہ کے بعض سپاہی ان کے اونٹ کے لید سے مانوس تھے
مندرجات: ١٢٩ تاریخ اشاعت: ٢٢ November ٢٠١٦ - ١٨:٠٤ مشاہدات: 4232
تصویری دستاویز » پبلک
عائشہ کے بعض سپاہی ان کے اونٹ کے لید سے مانوس تھے

 

طبری اپنی تاریخ میں لکھتے ہیں:

أطافت ضبة والأزد بعائشة يوم الجمل وإذا رجال من الأزد يأخذون بعر الجمل فيفتونه ويشمونه ويقولون بعر جمل أمنا ريحه ريح المسك.

قبیلہ ضبہ و ازد کے لوگ عائشہ کے اونٹ کا طواف کرتے تھے اور قبیلہ ازد کے لوگ اونٹ کی لید کو اٹھا کر سونگھتے تھے اور کہتے تھے: ہماری ماں کے اونٹ کی لید میں مشک و عنبر کی خوشبو ہے۔

تاریخ طبری، ج 4 ص 552  553.

اہل سنت بھائیوں سے سوال:

1ـ کون عقل مند اس بات کو مان سکتا ہےکہ اونٹ کی لید میں مشک کی بو  ہوتی ہے؟

2ـ آپ لوگ اس طرح کی خرافات کو اپنی کتابوں سے کیوں نہیں ہٹاتے؟

 





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی