2024 March 29
عراق کے مشرق میں عزاداری کے موکبوں پر حملے کا منصوبہ ناکام
مندرجات: ١٧٤١ تاریخ اشاعت: ١٧ September ٢٠١٨ - ١٧:٥٦ مشاہدات: 1691
خبریں » پبلک
عراق کے مشرق میں عزاداری کے موکبوں پر حملے کا منصوبہ ناکام

عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ دیالی میں عزاداری میں مشغول انجمنوں پر دہشت گردوں کے حملے کے منصوبہ کو ناکام بنادیا ہے۔

عراقی فورس کے رضاکار دستوں نے صوبہ دیالی میں عاشورا ایک کارروائی کے دوران وہابی دہشت گردوں کے عزاداروں پر حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق حشد الشعبی کی بریگیڈ 24 نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے حسینی عزاداروں پر وہابی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ، اس کارروائی کے دوران آٹھ دستی بموں کو بھی برآمد کرلیا گيا۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات