سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ الحدیدہ کے التریبہ علاقہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے۔
یمنی ذرائع کے مطابق التریبہ پر سعودی جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے جبکہ یمن کے دوسرے صوبوں پر بھی سعودی عرب کے مجرمانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔