2024 March 19
یمنی شہروں پرسعودی اتحادی افواج کے دسیوں فضائی حملے
مندرجات: ١٧٨١ تاریخ اشاعت: ١٣ December ٢٠١٨ - ١٩:٤٠ مشاہدات: 2763
خبریں » پبلک
یمنی شہروں پرسعودی اتحادی افواج کے دسیوں فضائی حملے

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحادی افواج نے پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف شہروں پردسیوں فضائی حملے کئے۔

یمنی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی اتحادی افواج نے پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف شہروں کے رہائشی علاقوں پردسیوں فضائی حملے کئے۔

یمنی فوج کے ترجمان جنرل ' 'یحیی سریع ' ' نے مزید کہا کہ سعودی اتحاد کے جنگی جہازوں نے نجران کے سرحدی رہائشی علاقوں پر10 مرتبہ، صعدہ کے مضافاتی علاقوں پر4 مرتبہ، ' 'نہم ' ' نامی علاقے پر4 مرتبہ اور 3بار صوبہ حجہ پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد مکانات تباہ ہوئے۔




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات