2024 March 29
پیامبر (صلی الله علیه و آله و سلم)کا خاک پر سجدہ
مندرجات: ١٩٥٧ تاریخ اشاعت: ١٩ May ٢٠٢١ - ١٩:٤١ مشاہدات: 2567
تصویری دستاویز » پبلک
پیامبر (صلی الله علیه و آله و سلم)کا خاک پر سجدہ

 

 

محمد بن اسمائیل بخاری نے اپنی کتاب " صحیح بخاری " {جو اھل سنت کے نذدیک قرآن کے بعد سب سے معتبر کتاب ہے} میں نقل کیا ہے۔

رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ و آلہ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ فِي الْمَاءِ وَالطِّينِ حَتَّى رَأَيْتُ أَثَرَ الطِّينِ فِي جَبْهَتِهِ۔۔۔

ابو سلمه نے ابو سعید خدری سے نقل کیا ہے :  میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو کیچڑ میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھا۔ مٹی کا اثر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیشانی پر صاف ظاہر تھا

صحیح بخاری، أَبْوَابُ صِفَةِ الصَّلَاةِ، بَابُ مَنْ لَمْ يَمْسَحْ جَبْهَتَهُ وَأَنْفَهُ حَتَّى صَلَّى: ۔ باب نمبر ۱۵۱۔ حدیث نمبر: 836

  اهل سنت سے سوال :

بخاری کی اس روایت کے مطابق رسول اکرم صلی الله علیه و آله ،خاک اور کیچڑ پر سجدہ کرتے تھے ، اب اھل سنت والے کیوں قالین اور کارپیٹ پر سجدہ کرتے ہیں؟  


 
 




Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات
زیادہ زیر بحث والی
زیادہ مشاہدات والی