عید میلاد النبی ﴿ص﴾ کے جشن میں لاکھوں یمنیوں کی شرکت+ منفرد منظر
عید میلاد النبی ﴿ص﴾ کے جشن میں لاکھوں یمنیوں کی شرکت+ منفرد منظر
المسیرہ ویب سائٹ نے یمن کے دار الحکومت صنعاء، صعدہ اور حدیدہ کے شہروں میں عید میلاد النبی ﴿ص﴾ کے جشن میں یمنیوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی تصاویر شائع کی ہیں جن میں لاکھوں یمنی عوام کی موجودگی کا پتہ چلتا ہے۔