2024 March 29
بحرین میں مسجد صوصعہ بن صوحان کو منہدم کرنے کی سازشیں
مندرجات: ٨٩ تاریخ اشاعت: ٢٨ July ٢٠١٦ - ١٦:٤٣ مشاہدات: 1652
خبریں » پبلک
بحرین میں مسجد صوصعہ بن صوحان کو منہدم کرنے کی سازشیں

بحرین کے علاقے عسکر میں واقع تاریخی مسجد صوصعہ بن صوحان کو گرائے جانے کا خطرہ ہے۔

بعض بحرینی شہریوں کا کہنا ہے کہ اس مسجد کی دیواروں پر توہین آمیز کلمات لکھے گئے ہیں یہ توہین آمیز کلمات ان کلمات کی طرح ہیں جو ایک قیدی کو شکنجے دیتے وقت دئیے جاتے ہیں۔

مذکورہ بحرینی شہریوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ کام اس علاقے کے بحرینی شہریوں نے کہا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ مسجد صوصعہ بن صوحان کی توہین کرنے والے افراد کو آل خلیفہ کی حمایت حاصل ہے۔

واضح رہے کہ مسجد صوصعہ بن صوحان کا شمار بحرین کے تاریخی آثار میں ہوتا ہے۔ اس مسجد پر متعدد حملے ہوچکے ہیں لیکن آل خلیفہ نے اس پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

یاد رہے کہ 2003، 2007، 2012 اور 2013 میں اس مسجد پر چار حملے ہوچکے ہیں اور اس مسجد کو منہدم کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں اور اس مسجد سے متعلق بہت ساری چیزیں بھی چوری ہوچکی ہیں۔





Share
* نام:
* ایمیل:
* رائے کا متن :
* سیکورٹی کوڈ:
  

آخری مندرجات