2018 September 25
آرکیو

سروس: حصہ:
موضوع:
ترتیب بندی کا طریقہ: مشاہدات کی تعداد: عبارت کو شامل: عبارت کی جگہ:
صفحہ نمبر سے 34   »

1 امام حسین علیہ السلام کا راستہ عزت و کرامت اور آزادی کا راستہ ہے، سید حسن نصراللہ
2 تصویری رپورٹ: حرم حضرت معصومه (س) میں شہدائے کربلا کی یاد میں شام غریباں
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حرم حضرت معصومه کریمه اهل‌بیت (س) میں شہدائے کربلا کی یاد میں شام غریباں کی تقریب منعقد ہوئی۔
3 اللہ کی راہ میں جان قربان کرنے والے شہدائے کربلا کی یاد قیامت تک مناتے رہیں گے، ثروت قادری
سربراہ سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کا کہنا تھا کہ اللہ عزوجل کی راہ میں جان نچھاور کرنے والے شہداء کربلا کی یاد قیامت تک مناتے رہینگے ،جب حق آتا ہے تو باطل مٹ جاتا ہے یزید کا آج نام لینے والا بھی کوئی نہیں ہے۔
4 سوشل میڈیاپر شیعہ مقدسات کی توہین میں مصروف گروہ کا سرغنہ بے نقاب، حکومت سے فوری گرفتاری کامطالبہ
5 یوم عاشورکا ملک بھرمیں عقیدت واحترام سے انعقاد ، تمام جلوس ہائے عزاکا پرامن طور پر اختتام
6 یزید کا خاتمہ ہوچکا، یزیدیت سے صالحین کی جنگ جاری رہے گی،قائد اہل سنت پیرمعصوم شاہ
7 عاشورہ کے دن روزہ رکھنا سنت محمدی یا بدعت اموی
8 کیا روایت «حسين مني و انا من حسين» كتب اہل سنت میں صحیح سند کے ساتھ نقل ہوئی ہے ؟
9 کوئٹہ میں سید الشہداء حضرت امام حسین(ع) کی عزاداری کا سلسلہ جاری + تصاویر
امام بارگاہوں کی جانب جانیوالے 68 مقامات پر ناکہ بندی کی گئی ہے۔ شہر میں حساس امام بارگاہوں پر واک تھرو گیٹ نصب کئے گئے ہیں۔
10 امام حسین (ع) اقبال کی نظر میں+ خصوصی تصاویر
اگرچہ واقعہ کربلا کے بعد ہر دور کے دانشوروں اور اہل علم حضرات نے امام حسین (ع)کی پاک سیرت اور ان کے عظیم اہداف پر گفتگو کی ہے اور آپکے بارے میں سینکڑوں کتابیں لکھی جا چکی ہیں لیکن جس قدر مفکر پاکستان حضرت علامہ اقبال نے امام حسین (ع) کی سیرت اورآپ کے اہداف کو اپنے کلام میں اجاگر کیا ہے وہ کسی دوسرے نے نہیں کیا۔
11 حسینیت اور یزیدیت کی جنگ آج بھی جاری ہے، امریکہ عہد حاضر کی یزیدی قوتوں کا سرغنہ ہے، صاحبزادہ حامد رضا
12 تحریک انصاف کی حکومت بھی عزاداری دشمنی میں ن لیگ کی پیروبن گئی
13 امام حسین (ع) کی تعلیمات افادیت کی حامل: ہندوستانی وزیر اعظم
ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین (ع) کی تعلیمات آج بھی افادیت کی حامل ہیں۔
14 عراق کے مشرق میں عزاداری کے موکبوں پر حملے کا منصوبہ ناکام
عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ دیالی میں عزاداری میں مشغول انجمنوں پر دہشت گردوں کے حملے کے منصوبہ کو ناکام بنادیا ہے۔
15 حرم امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام پر پرچم کشائی کی روح پرور تقریب کا انعقاد
یزیدیت کی شکست اور حسینیت کی فتح کا اعلان، کربلائے معلیٰ میں حرم امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام پر پرچم کشائی کی روح پر ور تقریب منعقد ہوئی،دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں فرزندان اسلام نے امام عالمی مقام کو نذرانہ عقیدت پیش کیا، اس دوران فضا لبیک یا حسین کے فلگ شگاف نعروں سے گونجتی رہی۔
16 اردوزبان زائرین کے لیے خصوصی طور پر عفاف و حجاب کانفرنس منعقدہوئی
ماہ محرم کے پہلے ہی روز "حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی سیرت میں عفاف و حجاب" کانفرنس اردوزبان زائرین کے لیے کہ جو خواتین حرم مطہر رضوی میں ہندوستان وپاکستان سے تشریف لائی ہوئی تھی ، خصوصی طور پر منعقدہوئی۔
17 امام حسین ؑ سب کے ہیں: اہل سنت والجماعت کے سینیئر رہنما و سیاسی شخصیت عبدالعلیم خان
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اہلسنت والجماعت کے سینیئر رہنما نے کہا کہ حسین ؑ سب کے ہیں، محرم الحرام میں امن و بھائی چارے کے فروغ کیلئے سبیل امام حسین کا اہتمام کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے چار روز سے یہ مہم شروع کر رکھی ہے، پانچ محرم سے عاشورا تک سبیل امام حسین کا اہتمام کیا جائیگا۔
18 سعودی عرب: سلمان العودہ کے بعد القرنی اور المعری بھی واجب القتل
19 سعودی حکومت کا زکر حسین ؑ سے دشمنی
20 حب، پولیس کی پشت پناہی میں سپاہ صحابہ کی نوحے چلانے پر دکانداروں کو سخت نتائج کی دھمکیاں
21 استعماری طاقتیں یزیدی فکر کی پیروکار ہیں، ان کیخلاف میدان عمل میں رہنا ہی حسینیت ہے، ناصر عباس جعفری
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے محرم الحرام 1440 ہجری کی مناسبت سے اپنے خصوصی پیغام میں جاری کردیا_
22 دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں میں یوم علی اصغر عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے+ تصاویر
شیر خوار حضرت علی اصغرعلیہ السلام کی یاد میں آج جمعہ چار محرم الحرام کو ایران اور پاکستان سمیت دنیا کے چالیس ممالک میں یوم علی اصغر منایا جا رہا ہے۔
23 آئمہ معصومین (ع) کے نام واضح طور پر قرآن کریم میں کیوں ذکر نہیں ہوئے ؟
24 بن سلمان اور بن زید ایسے دواحمق ہیں جن میں یمن پر قبضہ کیلئے رقابت ہے:یمنی تجزیہ کار
25 اسرائیل کے ساتھ جنگ ہوئی تو یہ غاصب صیہونی رژیم کی آخری جنگ ثابت ہوگی:ممتاز لبنانی اہلسنت عالم دین
26 کابل؛ شیعہ بستی کے سپورٹس کلب میں خودکش حملہ، ۲۰ شہید، ۷۰ زخمی
عراق و شام میں شکست خوردہ دھشتگرد ٹولہ اب افغانستان میں شیعوں سے اپنی شکست کا بدلہ چکانے کی کوشش کر رہا ہے۔
27 انتخابات میں بری طرح شکست : سعودی ایجنٹ فضل الرحمن کی الیکشن کمیشن کو بلیک میل کرنے کی کوشیش
28 زائرین کو درپیش مشکلات کے حل کیلئےوزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی وعدے کے مطابق تفتان بارڈر پہنچ گئے
29 یمن جنگ: اسپین نے سعودی عرب کو بموں کی ترسیل روک دی
30 شاہ سلمان تمام جرائم کے ذمہ دار: سعودی سابق وزیر داخلہ
سعودی عرب کے سابق وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شاہ سلمان اور ان کے بیٹے بن سلمان آل سعود حکومت کے سبھی مظالم اور جرائم کے ذمہ دار ہیں-
31 میانمار: مسلمانوں پر مظالم بے نقاب کرنے والے 2صحافیوں کو 7 سال قید کی سزا
میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم بے نقاب کرنے والے 2صحافیوں کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی_
32 زائرین کے مشکلات کے حل کیلئے خود تفتان بارڈر جائوں گا، وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کی علامہ راجہ ناصرعباس سے گفتگو
33 بیلنس پالیسی کا عمل ضیاء باقیات کا شاخسانہ ہے، جبری گمشدگی اور ماورائے عدالت قتل ظلم ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
34 تحریک لبیک ملکی سکیورٹی کیلئے شدید خطرہ، نیشنل کانٹر ٹیرارزم اتھارٹی
نیشنل کانٹر ٹیرارزم اتھارٹی (نیکٹا ) نے تحریک لبیک کو ملکی سیکورٹی کیلئے شدید خطرہ قرار دے دیا اور اس کا ابھرنا اور اس کا تسلسل ریاستی امن کے لیے حقیقی خطرہ قرار دیا-
35 محرم الحرام کے دوران ٹنڈومحمد خان میں گذشتہ سال کی طرح لوڈشیڈنگ جاری رہی تو شدید احتجاج کیاجائے گا
مجلس وحدت مسلمین ضلع ٹنڈومحمد خان کی جانب سے وحدت ھاؤس میں سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین ضلع ٹنڈومحمد خان مولانامحمد بخش غدیری کے زیرصدارت ایک اہم اجلاس طلب کیا گیا۔
36 امت مسلمہ کا احتجاج رنگ لے آیا، نیدرلینڈز میں ہونے والا گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ
37 مراجع کرام کی توہین کرنے والا شیعہ نہیں ہو سکتا: مولانا کلب جواد
وقف کی زمین پر کسی اور کی عبادت گاہ بنانے کے مسئلے میں شیعوں کے عظیم رہنما اور مرجع عالیقدر آیت اللہ سید علی سیستانی کا فتویٰ منظر عام پر ہے
38 پاراچنار میں جشن عید غدیر کا انعقاد+ تصاویر
پاراچنار کی مرکزی امام بارگاہ میں عید غدیر کے موقع پر جشن غدیری کا انعقاد کیا گیا۔
39 دوران حج صحن کعبہ میں عراقی شیعہ حاجی کا سعودی وہابی پولیس کے ہاتھوں قتل
40 آج عید غدیر منائی جارہی ہے کیو نکہ رسول اللہ نے علی کو مولا بنادیا، پاکستا ن سمیت دنیا بھر میں جشن
41 پاکستان بھرمیں جشن عید غدیر کے پرمسرت موقع پر تقریبات کا انعقاد
42 تصویری رپورٹ | حج کی قدیم نایاب تصاویر جو آپ کا جذبہ ایمان تازہ کردیں گی
اسلام کا اہم ترین فریضہ عبادت حج کا آغاز ہوچکا ہے اور دنیا بھر سے بے شمار فرزندان اسلام اس اہم فریضے کی ادائیگی کے لیے سرزمین مقدس پر موجود ہیں۔
43 سعودی عرب میں انسانی حقوق کی شیعہ کارکن خاتون کا سر قلم کردیا گیا
44 سرگودھا: کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کا خطرناک دہشت گردمحمد صفدر خود کش جیکٹ سمیت گرفتار
45 افغانستان: مہدیؑ موعود شیعہ یونیورسٹی پر حملہ
46 افغانستان میں پھر شیعہ تعلیمی مرکز پر خودکش حملہ، ۴۸ شہید، ۶۷ زخمی
شام کے شکست خوردہ دھشتگرد ٹولے داعش نے افغانستان میں شیعہ مراکز کو خود کش حملوں کا نشانہ بنا کر اپنی درندگی کا ثبوت دینا شروع کر دیا ہے۔
47 سید حسن نصراللہ :  حزب اللہ اسرئیلی فوج سے کئی گنا زیادہ طاقتور ہوچکی ہے
حزب اللہ لبنان کےسیکرٹری جنرل نے کہا اس وقت کوئی بھی فلسطینی شخصیت یا جماعت اس معاہدے کو قبول کرنےکےلیے تیارنہیں ہے۔
48 سعودی ایجنٹ شعیب امجد نے بلتستان کی شیعہ عوام کو را کا ایجنٹ قرار دیدیا
49 ڈی آئی خان شیعہ ٹارگٹ کلنگ؛ وزیرستان طرز کا آرمی آپریشن کیا جائے/ ایم ایم اے دور کے متعصب افسران کو معطل کیا جائے/ ویڈیو رپورٹ
مظاہرین کا ڈی آئی خان میں وزیرستان طرز کے آرمی آپریشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پولیس میں ایم ایم اے دور کے بھرتی شدہ معتصب عناصر کی نشاندہی اور ان کی انکوائری کی جائے۔
50 سعودی عرب کا پاکستان کیلئے نیا پروجیکٹ؛ دینی مدارس کے بعد اب گریجویٹ طلباء پر سرمایہ کاری کریگا
واضح رہے کہ سعودی عرب پر پاکستان میں ان مدارس کو مالی امداد فراہم کرنے کا الزام ہے کہ جن مدرسوں سے دہشتگرد گروہوں کے متعدد سرغنہ فارغ التحصیل ہوچکے ہیں لہذا پاکستان کی نئی حکومت کو طلباء و طالبات کیلئے سعودی فنڈنگ کے حوالے سے محتاط رہنا ہوگا۔