2021 April 19
آرکیو

سروس: حصہ:
موضوع:
ترتیب بندی کا طریقہ: مشاہدات کی تعداد: عبارت کو شامل: عبارت کی جگہ:

1 اغلام بازی کے سلسلہ میں سعودی وہابی مفتی کا عجیب فتوی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 5466</font>
سعودیہ کے ایک وہابی مفتی نے اغلام بازی کے بارے میں عجیب فتوی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اغلام بازی کی اس دنیا میں کوئی سزا نہیں ہے اور اغلام باز اس کام کے ذریعہ اسلام سے خارج نہیں ہوتا
2 شوہر دار عورت بغیر نکاح کے کسی غیر مرد سے جنسی تعلقات قائم کرسکتی ہے !<font color=red size=-1>- مشاہدات: 4364</font>
واٹس ایپ پر ایسے فتوے کی کاپی گردش کر رہی ہے جس میں جامعہ بنوریہ عالمیہ نے ایک عجیب و غریب فتوی صادر کیا ہے۔
3 تصاوير/ مقام حضرت ابراهيم(ع) انہدام سے پہلے اور بعد میں<font color=red size=-1>- مشاہدات: 4068</font>
جبہۃ النصرہ کے دہشت گردوں نے دو سال پہلے شام کے علاقہ رقہ میں مقام ابراہیم علیہ السلام کو بم سے اڑانے کے بعد بلڈوزر سے ویران کردیا تھا
4 علمائے مکه: وہابی، خوارج اور ملحد ہیں + دستاویز<font color=red size=-1>- مشاہدات: 3293</font>
اس دستاویز میں علما ئے مکہ نے، شہر مکہ کو وہابیوں سے پاک کرنے کے سلسلے میں محمد علی پاشا کا شکریہ ادا کیا تھا اور محمد علی پاشا کو مخاطب کرکے کہا تھا:

"آپ اللہ کے فضل و کرم سے فاسق خارجیوں، ظالموں، فاسدوں اور ملحدوں [ وہابیوں] پر کامیاب ہوگئے کہ جو جزیرہ العرب میں فساد برپا کرنا چاہ رہے تھے ۔
5 طلاق سہ بارہ اور نکاح حلالہ کی روایت کو چیلنج<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2882</font>
کولکتہ کی خاتون کی درخواست پر سپریم کورٹ کی مرکزی حکومت سے جواب طلبی
6 ماں باپ کے پائوں چومنا!! مفتی اعظم نے منع کر دیا<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2754</font>
7 تصویری رپورٹ: زنانے لباس میں بھاگ رہے وھابی دھشتگرد<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2487</font>
8 نابالغ بچے کے پیچھے نماز پڑھنے کی وہابیوں کی عجیب و غریب بدعت + کلپ<font color=red size=-1>- مشاہدات: 2071</font>
9 کتا پاک ہے اور کتے سے نماز پر کوئی اثر نہیں پڑتا<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1562</font>
علی جمعہ نے ایک استفتاء کے جواب میں کہا ہے کہ کتا پاک ہے اور نماز کی صحت پر اثرانداز نہیں ہوتا
10 سعودی عرب کا مکروہ اور سازشی چہرہ نمایاں/ سعودی وفد کا دورہ اسرائیل<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1556</font>
اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ سعودی عرب کے مغرب نواز حکمراں اسلام اور مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپ رہے ہیں لیکن کچھ مسلمانوں پر یہ بات مخفی تھی لیکن اب سعودی عرب کے وفد نے اسرائیل کا آشکارا دورہ کرکے سعودی عرب کا مکروہ اور سازشی چہرہ عالم اسلام کے سامنے نمایاں کردیا ہے،مسلمانوں کو سعودی عرب کے مکر و فریب سے ہوشیار رہنا چاہیے۔۔
11 صہیونیوں کا سعودیہ کے سفر میں اضافہ/صہیونی اور سعودی ایک ہی سکہ کے دو رخ<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1518</font>
صہیونیوں اور سعودیوں کے باہمی تعلقات بڑے مضبوط اور مستحکم ہو گئے ہیں سعودیوں کا مکروہ، منافقانہ اور مشرکانہ چہرہ عالم اسلام کے سامنے نمایاں ہوگیا ہے سعودیوں نے صہیونیوں کے ساتھ اتحاد اور گٹھ جوڑ کرکے اسلام اور مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپ دیا ہے جنوری 2016 سے لیکر جولائی 2016 تک 234 ہزار 600 صہیونیوں نے سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں کا سفر کیا ہے۔
12 سعودی علماء نے ’’پوکی مون گیم‘‘ کو حرام قرار دے دیا<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1471</font>
اسلام ٹائمز: اس فتوے میں وہی نکات ایک بار پھر دہرائے گئے ہیں جو 2001ء کے فتوے میں تھے، مثلاً یہ کہ پوکی مون میں کرداروں کی خود کو تبدیل کرکے نئی طاقتیں حاصل کرنے کی صلاحیت، ارتقاء کو فروغ دینے اور مذہب کا مذاق اُڑانے کے مترادف ہے۔
13 یمن میں 16ویں صدی کی مسجد داعشیوں نے دھماکے سے اڑادی گئی<font color=red size=-1>- مشاہدات: 1452</font>
عدن۔ /31 جولائی من کے شہر تعز میں داعشیوں نے 16 ویں صدی کی ایک تاریخی مسجد کو دھماکہ سے اڑادیا ۔
14 ابن تیمیہ : اللہ نے بھی توحید کو نہیں سمجھا ہے<font color=red size=-1>- مشاہدات: 343</font>
15 خروج مهدي عليه السلام کا منكر ،اللہ کی  اولوهيت کے منکر کی طرح ہے وهابي عالم ، آلباني:<font color=red size=-1>- مشاہدات: 318</font>